بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Lanation " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ اجلاس جيبوتی كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كے سيكرٹری " محمد دھور" كی صدارت میں منعقد ہو گا ۔ اس اجلاس میں اس ملك كے نامور قرآنی اساتذہ شركت كریں گے۔ اس نشست میں حفظ قرآن كے جديد اسلوب پر غور و خوض كيا جائے گا۔ ياد رہے كہ ہر سال ماہ مبارك رمضان میں جيبوتی كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كی طرف سے اس ملك میں حفظ قرآن كے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔
280806