بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Notre V oie " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شہر بيسا میں مسلمانوں كی انجمن كے سربراہ عبدالكريم زابرہ"Abdoul Karim Zabre " نے كہا كہ ان محافل كے انعقاد كا مقصد ساحل عاج كے مسلمانوں كے درميان وحدت و يكجہتی كو فروغ دينا ہے۔
284546