امارات میں " الحساوی" نامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امارات میں " الحساوی" نامی قرآنی مقابلوں كا انعقاد

16:52 - August 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1681008
بين الاقوامی گروپ: " شارجہ'' كے قرآن و سنت حكومتی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے امارات میں " الحساوی" نامی مقابلوں كا آغازد ہو رھا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے امارات كے روزنامہ " البيان" سے نقل كيا ہے كہ امارات كے قرآن و سنت انسٹیٹيوٹ نے اس خبر كا اعلان كرتے ہوئے كہا كہ فی الحال امارات كے ریڈيو، ٹيلی ويژن، اشتہارات اور پورے ملك كے حفظ قرآن كے مراكز سے ارتباط قائم كر كے اس مقابلے كی تبليغ كی جاری ہے۔
قرآن و سنت انسٹیٹيوٹ كے مدير " حمد مطر تريم" نے كہا كہ ان مقابلوں كی تبليغ كا مقصد امارات كے لوگوں كو آگاہ كرنا اور انہیں شوق دلانا ہے۔ انھوں نے ان مقابلوں كے مقاصد كو بيان كرتے ہوئے وضاحت كرتے ہوئے وضاحت كی كہ مسلمانوں كے درميان تقوی و پرہيزگاری كی ترويج اور امارات كے لوگوں كو حفظ قرآن اور اس كے معانی میں تدبر كرنے كی طرف راغب كرنا ان مقابلوں كا مہم ترين ہدف ہے ۔
285078

نظرات بینندگان
captcha