بحرين میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوںمیں منتخب ہونے والے افراد كی حوصلہ افزائی

IQNA

بحرين میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوںمیں منتخب ہونے والے افراد كی حوصلہ افزائی

14:01 - August 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1682072
بين الاقوامی گروپ: بحرين میں منعقد ہونے والی " جلوی بن ضاوی العيتبی" نامی حفظ قرآن كے تيسرے مرحلے كے مقابلوں میں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كی حوصلہ افزائی كے لیے اس ملك كے اسلامی مركز" احمد الفاتح" كی مسجد میں ۲۷ اگست كو پروگرام منعقد ہوا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے بحرين كے روزنامہ " الوقت" سے نقل كيا كہ بحرين كے وزير قانون و مذہبی امور " شيخ خالدبن علی آل خليفہ" ان مقابلوں كو منعقد كرنے كے عہدہ دار " فہدبن جلوی العتيبی" منتخب افراد اور ان قرآنی مقابلوں میں منصف افراد كی كمیٹی كی شركت سے یہ پروگرام منعقد ہوا۔ فہد بن جلوی العتيبی نے كہا كہ جلوی نامی یہ قرآنی مقابلے بہت پر رونق طور پر منعقد ہوئے انھوں نے آخر میں اس دور میں نسل جوان كی قرآنی تربيت پر زور ديتے ہوئے كہا كہ مسلمانوں كی اولاد كو صحيح اصولوں سے آگاہ كرنے كے لیے كوشش كرنی چاہیے۔
287035
نظرات بینندگان
captcha