بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Saudigazette"سے نقل كيا ہے كہ اس " الرسالہ" چينل پر ماہ مبارك رمضان میں مندرجہ ذيل موضوعات پر دينی پروگرام منعقد ہوں گے۔ دينی موضوعات پر تقارير ، دين اسلام كی تبليغ كی روش كی تعليم فقہی بالخصوص ماہ رمضان سےمتعلق مسائل كی تعليم، تاريخ اسلام كے بارے میں تحقيق، جوانوں كے امور اور سماجی موضوعات اور مذہبی مقابلوں كا انعقاد وغيرہ۔ اس كے علاوہ یہ چينل پوری دنيا كے مسلمان دانشوروں كو دعوت دينے، پيغمبر اكرم ﴿ص﴾ كی سيرت اور ان كی زندگی كی داستانوں اور اسلام كی شخصيات كے قصوں كو بيان كرنے كا ارادہ ركھتا ہے۔
288236