بين الاقوامی گروپ: تركی كےشہر "استنبول " كےامن قائم كرنےوالے ادارے كی رپورٹ كے مطابق دوسرے مہينوں كی نسبت ماہ مبارك رمضان میں جرائم كی شرح میں بہت زيادہ كمی ديكھنے میں آئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' روزنامہ ترك زبان " Sabah " سےنقل كيا ہے كہ استنبول كے امن قائم كرنے والے ادارے كی رپورٹ كے مطابق اس شہر میں ۲۰۰۶ء میں ۷۷۱۸ مورد اور رمضان ۲۰۰۷ء میں ۲۴۷۶ مورد جرائم میں كمی واقع ہوئی ہے۔
289251