نماز جمعہ قم سائٹ نےاپنی سرگرميوں كا باقاعدہ آغازكر ديا

IQNA

نماز جمعہ قم سائٹ نےاپنی سرگرميوں كا باقاعدہ آغازكر ديا

13:02 - September 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1685043
بلاگ و ITگروپ: نماز جمعہ قم كی سائٹ نے ماہ مبارك رمضان كے پہلےجمعہ سےاپنی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نماز جمعہ قم كی سائٹ كہ جس كا ا یڈرس http://www.namaz-qom.ir ہے نے باقاعدہ اپنی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ہے۔ اس سائٹ كے پانچ اصل حصے ہیں نماز جمعہ كےخطبے، نماز جمعہ كمیٹی كے اراكين، نماز جمعہ كے احكام، اخبار، تصاوير اور عوامی مدد كو جذب كرنا وغيرہ۔ اس سائٹ پر مصلی قدس كی مرمت كی تازہ ترين خبریں، نماز جمعہ قم كا انعقاد ، آيات عظام ، ابراہيم امينی، رضا استادی، عبداللہ جوادی آملی كےگزشتہ ہفتوں كے نماز جمعہ كے خطبات ركھے گئے ہیں۔
290552
نظرات بینندگان
captcha