دبئی كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا اختتام

IQNA

دبئی كے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كا اختتام

13:54 - September 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1690230
بين الاقوامی گروپ: دبئی میں منعقد ہونے والے بارہویں بين الاقوامی مقابلے ۱۸ ستمبر كو اپنے اختتام كو پہنچے
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے امارات كےروزنامہ " البيان" سےنقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كی آخری رات كو ،مراكش، كيمرون، بحرين اور بنگلہ ديش كے نمائندوں نے دبئی كے حاكم " محمد بن راشد آل كلثوم" كی موجودگی میں آپس میں مقابلے كیے۔
دبئی میں منعقد ہونے والے بارہویں بن الاقوامی مقابلوں كا آغاز ۸ ستمبر كو ہوا تھا جس میں دنيا كے ۸۵ ممالك سے حفاظ نے شركت كی تھی۔ ان مقابلوں میں منصفی كے فرائض، سعودی عرب كے " شيخ سجاد بن مصطفی كمال" سوریہ سے " شيخ محمد نعيم" اردن سے " ابراہيم محمد ابراہيم الجرمی" مصر سے " عبدالكريم صالح" اور نائيجريا سے " شيخ محمد فانی عبداللہ " نے انجام ديئے تھے۔
297077
نظرات بینندگان
captcha