بين الاقوامی گروپ: ۱۱ اكتوبر ۲۰۰۸ء كو لندن میں۶۵۰ سے ۱۹۳۰ عيسوی تك كے قرآن مجيد كےقلمی نسخوں كی نمائش منعقد كی گئی ہے۔ اس نمائش كا عنوان ہے" جہان منور"
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نےپاكستان كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں گزشہ ۱۳۰۰سال میں قرآن مجيد كے ۵۰ نادر قلمی نسخے ركھےگئے ہیں ۔اس نمائش میں قرآنی مجيد كا ايك قلمی نسخہ بھی ركھا گيا تھا جو ہرنی كی كھال پرلكھا گيا ہے۔
305942