بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب مرحوم ميرزا احمد آشتيانی كی تاليف ہے جس كا چھٹا ایڈيشن دوہزار كی تعداد میں شائع ہو كر دينی كتاب كے بازار میں شامل ہو چكا ہے۔ مصنف نے اس كتاب میں جن عناوين سے بحث كی ہے ان میں " كيفيت نماز سے محظوظ ہونے كامعنی كيا ہے؟ "نماز غفيلہ" ماہ مبارك رمضان كے واجبات اور مستحبات " گناہوں كی بخشش " وغيرہ شامل ہیں۔ مصنف نے اس كتاب كی تحرير كا مقصد آخرت كے لیے بہترين زاد راہ فراہم كرنا قرار ديا ہے۔
یہ كتاب ۷۲ صفحات پر مشتمل ہے۔
307382