بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں ہر سوموار كو نورالزہراء دينی سنٹر میں ہوں گی۔ ان كلاسوں میں خواتين و حضرات شركت كر سكیں گے۔ ياد رہے كہ ان كلاسوں كا دورانیہ ايك سال ہو گا اورممتاز قاری شجاع زويدات ان كلاسوں میں تدريس كریں گے۔ یہ كلاسیں ہر سوموار كو ساڑھے تين بجے سے ليكر نماز مغرب و عشاء تك ہوں گی۔ ان كلاسوں میںشركت كرنے والوں كو ايك سال كے بعد نورالزہراء سنٹر كی طرف سےسند بھی دی جائے گی۔
308417