بہشہر كےقرآنی مراكز میں قرآنی نسخوں كی تقسيم

IQNA

بہشہر كےقرآنی مراكز میں قرآنی نسخوں كی تقسيم

11:27 - October 20, 2008
خبر کا کوڈ: 1699293
قرآنی سرگرمياں گروپ: بہشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے اس شہر كے قرآنی مراكز میں " ۱۲۰ قرآنی نسخے تقسيم كیےگئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق بہشہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے ثقافتی امور كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين " ابراہيم عباسی " نے ان قرآنی نسخوں كی تقسيم كا مقصد جوانوں اور نوجوانوں میں قرآنی ثقافت كی ترويج بتايا۔ انھوں نے كہا كہ بچوں اور نوجوانوں كو قرآنی تعليم كی طرف راغب كرنے كے لیے تعليم كی جديد روش سے استفادہ كرنا چاہیے۔ انھوںنے مزيد كہا كہ اس وقت تك بہشہر كے ۱۲ قرآنی مراكز میں ۱۲۰ قرآنی نسخے تقسيم كیے جا چكے ہیں۔
308608

نظرات بینندگان
captcha