بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كےروزنامہ " الرياض" كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ اس سائٹ میں قرآن مجيد كے بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔ اس كے علاوہ اس سائٹ میں عربی زبان، عربی زبان كے نامور شعراء، ثقافتی ، مذہبی، سماجی، اور دنيا كے مختلف ممالك كےمتعلق بھی معلومات ہیں۔ اس سائٹ كا ایڈريس یہ ہے۔
www.malomat.net
309305