كتاب" قرآن دريای بی پايان" شائع ہو گئی

IQNA

كتاب" قرآن دريای بی پايان" شائع ہو گئی

11:06 - November 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1703937
ادبی گروپ: " غلام رضا ملكی وادقانی" كی كتاب " قرآن دريای بی پايان" " گنج عرفان" پبلشرز كےتعاون سے زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" آيات كی صحيح و دقيق شناخت قرآن كی تفسير كےلیےبہترين قرينہ ہے۔ اور اسی بات كو سمجھنا كہ كون سی آيت كس مقام كےلیےہے اس كی بھی بڑی اہميت ہے۔ موجودہ كتاب قرآن شناسی اور سورہ قرآن كی فضيلت كو بيان كرتی ہے۔ یہ كتاب دو حصوں اور ۹ابواب پر مشتمل ہے پہلے حصے میں تين ابواب ہیںاور اس میں درج ذيل موضوعات زير بحث آئے ہیں قرآن كی اہميت اور اس كا عالمی ہونا، تلاوت قرآن كےوقت خاموش ہونا، قرآن میں تدبر وتفكر، سورۃ فاتحہ كی عظمت، قرآن مومنين كے لیے شفابخش كتاب، جن وانس كو قرآن كا چيلنج، قرآن مجيد اغيار كی نگاہ میں، قرآن مجيد كا تذكر ہونا، قرآن كی خصوصيات، قرآن میںتعليم و تعلم كی اہميت، قرآن ايرانی شعراء كی نگاہ میں وغيرہ ۔
314280
نظرات بینندگان
captcha