جنوبی آفريقہ كےشہر " دور بان " میں اسلامی قلمی نسخوں كی نمائش

IQNA

جنوبی آفريقہ كےشہر " دور بان " میں اسلامی قلمی نسخوں كی نمائش

11:34 - November 09, 2008
خبر کا کوڈ: 1706087
بين الاقوامی گروپ: جنوبی آفريقہ كے شہر" دوربان" میں تاريخ اسلام سے آشنائی كی غرض سے قديمی قلمی نسخہ جات كی نمائش كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روزنامہ " سبز نيوز " نے لكھا ہے كہ مالی كےوزير ثقافت نے اس نمائش كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اس نمائش میں تيرہویں صدی سے انيسویں صدی تك كے اسلامی آثار كو آفريقہ كےمختلف علاقوں سےاكٹھا كر كے عام لوگوں كےلیے نمائش كيا جا رہا ہے۔ انھوں نے كہا كہ نمائش میں ركھے گئے قلمی نسخہ جات میں دين اسلام كی تعليمات كے كردار كو علوم كےكشف كرنےاور ثقافتی ساتھی بنانے كے حوالے سے تصوير كش كی گئی ہے۔ ياد رہے كہ جنوبی آفريقہ میں ۴۳ ملين آبادی كا ۵۔۱ فيصد مسلمان آبادی پر مشتمل ہے۔
316186

نظرات بینندگان
captcha