بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " انڈيا ايكسپريس" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " تسنيمھ قاضی" جو شيكاگو میں " اقراء" نامی بين الاقوامی تعليمی ادارے میں بچوں كی تربيت پر مامور ہیں نے اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ ہماری كوشش ہے كہ بچوں كو اسلامی كتابوں كےمطالعے كی عادت ڈالیں۔ تسنيمہ قاضی نےمزيد كہا كہ كئی سال پہلے میں نےمحسوس كيا كہ بچوں كےلیے اسلامی موضوعات پر درسی كتب كا فقدان ہے اور اس زمانے سے میں نے بچوں كے لیے اسلامی موضوعات پر درسی كتب تحرير كرنا شروع كیں ہیں۔
317694