قطر میں فلپائنی عيسائی پادريوں نے اسلام قبول كریں

IQNA

قطر میں فلپائنی عيسائی پادريوں نے اسلام قبول كریں

12:36 - November 12, 2008
خبر کا کوڈ: 1707460
بين الاقوامی گروپ: قطری اخبار " پنينسولا" نے لكھا ہے كہ اس ملك میںفلپائن سے تعلق ركھنے والے عيسائی پادريوں كے ايك گروپ نے اسلام قبول كر ليا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق روزنامہ پنينسولا نےرپورٹ دی ہےكہ جس میں فلپائن پادريوں كے ايك گروہ كا اسلام قبول كرنے كا واقعہ درج كياہے۔ ان لوگوں كے اسلام قبول كرنے میں اس ملك كی مسلمان انجمن كا كردار قابل تحسين ہے۔ رپورٹ كے مطابق قطر كے شہر دوحہ میں مسلمان انجمن كی جدوجہد سے اب تك ۵۰۰ فلپائنی مسلمان ہو چكے ہیں جن میں كچھ لوگ عيسائی پادری بھی ہیں۔ انجمن مسلمان كے سربراہ فيصل جيلانی نے كہا كہ اس انجمن نے غير مسلموں كو جذب كرنے كی سرگرمياںبڑہادی ہیں اور اسلام كے چہرے كو صحيح متعارف كروانے پر پوری توجہ مركوز كی ہوئی ہے۔
317744

نظرات بینندگان
captcha