تربت حيدریہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كےانچارج حجت الاسلام " رحمانی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساںايجنسی "ايكنا'' سے گفتگو كرتےہوئے كہا كہ تربت حيدریہ كی شہری اور دیہی آبادی كی مساجد اور قرآنی پروگراموں میں تلاوت نور كے لیے ۳۵۰ قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس وقت تربت حيدریہ كی پانچ بڑی مساجد میں ہفتہ وار تفاسير كےدرس ہو رہے ہیں۔
316175