ايران كے شہر تربت حيدریہ میں ۳۵۰ قرآنی نسخوں كی تقسيم

IQNA

10:27 - November 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1708247

ايران كے شہر تربت حيدریہ میں ۳۵۰ قرآنی نسخوں كی تقسيم

قرآنی سرگرمياں گروپ: تربت حيدریہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كےانچارج نے خبر دی ہے كہ اس شہر كی مساجد اور قرآنی پروگراموں میں ۳۵۰ قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں۔

تربت حيدریہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كےانچارج حجت الاسلام " رحمانی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساںايجنسی "ايكنا'' سے گفتگو كرتےہوئے كہا كہ تربت حيدریہ كی شہری اور دیہی آبادی كی مساجد اور قرآنی پروگراموں میں تلاوت نور كے لیے ۳۵۰ قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس وقت تربت حيدریہ كی پانچ بڑی مساجد میں ہفتہ وار تفاسير كےدرس ہو رہے ہیں۔
316175
نظرات بینندگان
captcha