بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق كہا ہے كہ اس مركز كے قيام كا مقصد اسلامی عقائد كی تعليم ہے۔ اس كےعلاوہ اسكول كا قيام نشستوں كے لیے ہال كی تعمير ، ورزش كے لیے ہال كی تعمير اور چھوٹے بچوں كی تربيت كے لیےسنٹر كا قيام مجمع اسلامی كے آئندہ كے منصوبے ہیں۔
320557