قرآن مجيد تمام مشكلات كا راہ حل پيش كرتا ہے

IQNA

قرآن مجيد تمام مشكلات كا راہ حل پيش كرتا ہے

12:10 - November 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1709191
بين الاقوامی گروپ: آج دنيا بہت زيادہ مشكلات سے دو چار ہے اسلام اور اس كی آسمانی كتاب قرآن مجيد ان تمام مشكلات كا راہ حل پيش كرتی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " ڈی۔ ان ۔ ای ۔ انڈيا" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۱۴ نومبر ۲۰۰۸ء كو بمبئی میں " اسلام اور امن" كے موضوع پر منعقد ہونے والے سيمينار میں محقق " مولانا اشفق" نے موجودہ دنيا میں اسلام كی اہميت پر گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد ان تمام مشكلات كا راہ حل پيش كر سكتا ہے كہ جن میں موجودہ دنيا دو چار ہے۔ اس سيمينار میں ايك اور شركت كرنے والے محقق " مولانا ابوا لوحيد" نے كہا كہ اسلام بشر كی زندگی كےلیے دستور العمل ہے اس لیے بشر كی مشكلات كا راہ حل بھی اس كے پاس موجود ہے ۔ ياد رہے كہ " اسلام اور امن" كے موضوع پر ۱۰ روزہ سيمينار ۱۴ نومبر ۲۰۰۸ء كو ہندوستان كے شہر بمبئی میں شروع ہوا ہے۔
320590
نظرات بینندگان
captcha