بين الاقوامی گروپ : مصر كی وزارت اوقاف ومذہبی امور نے " جامعہ الازہر كے چانسلر " محمد طنطاوی "كے مناسك حج پر مشتمل فتوؤں پر كتابچے شائع كئے ہیں ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا" نے مصر كے روزنامہ "الاخبار " كے حوالے سے رپورٹ دی ہے ان كتابچوں میں اعمال حج كو تصوير كے ساتھ بيان كيا گيا ہے ۔
یہ كتابچے ۱۷ نومبر ۲۰۰۸ء كو صوبہ "سوئز " سے حج كے لئے روانہ ہونے والے پہلے قافلے كے درميان تقسيم كئےگئے ہیں ۔