بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا" نے بوستان كتاب پبلشرز كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ علامی طباطبائی نے اس كتاب میں شيعہ تفكر كی اصل و بنياد پر تجزیہ وتحليل كيا ھے اور اس مذہب میں موجود عقلی اور معنوی عنصر كو بيان كيا ہے ۔
یہ كتاب گذشتہ ايك سال كے دوران "سيد ہادی خسرو شاہی كی كوششوں سے تين بار شائع ہوئی ہے اور اسے بوستان كتاب پبلشرز نے شائع كيا ہے ۔
۳۲۱۵۵۴