بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا " نے (saudigazette)سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی كہ اس سائٹ میں حجاج كرام كی خدمت كرنے والی تمام كمیٹيوں كی خدمات كی مكمل رپورٹ موجود ہے اس سائٹ كا ایڈريس مندرجہ ذيل ہے ۔
www.iocalhajj.info
اس كے علاوہ اس سائٹ میںمناسك حج اور مقدس مقامات كی رہنمائی كے لئے ايك نقشہ بھی موجود ہے ۔
322871