سعودی عرب كی وزارت حج كی سائٹ سرگرم ہوگئی

IQNA

سعودی عرب كی وزارت حج كی سائٹ سرگرم ہوگئی

11:49 - November 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1712448
بين الاقوامی گروپ: ۱۸ نومبر ۲۰۰۸ ء كو حجاج كرام كی خد مت كے لئے سعودی عرب میں وزارت حج كی سائٹ سرگرم ہوگئی ہے ۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا " نے (saudigazette)سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی كہ اس سائٹ میں حجاج كرام كی خدمت كرنے والی تمام كمیٹيوں كی خدمات كی مكمل رپورٹ موجود ہے اس سائٹ كا ایڈريس مندرجہ ذيل ہے ۔
www.iocalhajj.info
اس كے علاوہ اس سائٹ میںمناسك حج اور مقدس مقامات كی رہنمائی كے لئے ايك نقشہ بھی موجود ہے ۔
322871
نظرات بینندگان
captcha