اردن میں نابينوں كے لئے مخصوص قرآن مجيد كی اشاعت

IQNA

اردن میں نابينوں كے لئے مخصوص قرآن مجيد كی اشاعت

12:02 - November 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1712466
قرآنی سر گرمياں گروپ:اردن كی جميعت قرآن كريم ، نابينا افراد كےلئے " خط بریں" قرآن مجيد كی اشاعت كرنا چاہتی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی "ايكنا " كی رپورٹ كے مطابق اردن كی جميعت قرآن كے تعلقات عامہ كے انچارج نے كہا ہے كہ اس قرآن كی اشاعت كا مقصد نابينا افراد كو قرآن مجيد كی تعليم سے آشنا كرنا ہے انھوں نے مزيد كہا كہ اگرا س كام كے لئے ہمیں مطلوبہ مالی امداد مل جاتی ہے تو یہ اردن اور دنيا ئے اسلام كے نابينون كے لئے بڑی خدمت ہوگی۔
323580
نظرات بینندگان
captcha