حجت الاسلام والمسلمين حيدر رضا جيلانی امام جماعت اور مسجد خاتم الانبياء (ص) كے ہجرت منصوبے كے ركن نے "ايكنا" كے نمائندے سے گفتگو كرتے ہوئے بتايا كہ زہك شہر میں یہ جلسے نماز مغربين كے بعد اسی مسجد میں منعقد ہوں گے۔ انھوں نے اضافہ كيا مساجد میں ايسے پروگراموں كو ترتيب دينا لوگوں كا قرآن و مفاہيم قرآن سے زيادہ استفادہ كرنے كا سبب ہیں۔
326121