عرفات میں تركی كےحجاج كی رہائش كی جگہ كی تعيين

IQNA

عرفات میں تركی كےحجاج كی رہائش كی جگہ كی تعيين

11:15 - December 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1714551
سياسی و سماجی گروپ: صحرائے عرفات میں تركی كے حجاج كرام كی رہائش كے لیے جگہ مختص كر دی گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كی خبررساں ايجنسی " واس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی اور يورپ كے حجاج كے امور كی كمیٹی كے سربراہ " نبيل بن عبدالقادر كوشك" نے كہا ہے كہ صحرائے عرفات میں تركی كے حجاج كرام كی رہائش كے لیے تمام انتظامات مكمل ہیں۔
326389
نظرات بینندگان
captcha