آمريكی شہر فانكلن كے مسلمان كی كليسا میں نماز

IQNA

آمريكی شہر فانكلن كے مسلمان كی كليسا میں نماز

14:10 - December 04, 2008
خبر کا کوڈ: 1715821
بين الاقوامی گروپ: آمريكی رياست ويكانسن كےشہر فرانكلن میں مقيم مسلمان مسجد مدينہ كے باعث اس علاقے میں واقع پروٹسئن كليسا میں نماز جماعت ادا كر رہے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلام آن لائن خبررساں ايجنسی سائٹ نےلكھا ہے كہ رياست ويكانسن كے "ميلوكی" اسلامی مركز نے مسلمانوں كےلیے نماز جماعت كا كليسا میں كرائے پر بدوبست كيا ہےاس اسلامی مركز كے سربراہ عيسی سدلون نےاس اقدام كا سبب اس علاقے میںمسلمانوں كی مسجد نہ ہونا بتايا ہے اور كہا ہے كہ اس علاقے میں مسلمانوں كی آبادی تقريباً ۱۵۰ خاندان ہیں جن كی ترجيح ہے كہ وہ نماز جماعت كے ساتھ ادا كریں۔ اب سوال یہ ہے كہ كيایہ بہترنہين ہے كہ یہ عيسائيوں كی اسلامی مركز پروٹسٹن كو كرایہ دينے كی بجائے مسجد كی تعمير پر توجہ دے تاكہ مسلمان پورے سكون كے ساتھ اس میں اپنے فرائض انجام دےسكیں اور كليسا كی طرف رجوع نہ كریں۔
327968
نظرات بینندگان
captcha