كتاب" ۱۱۰ حديث قدسی " كی انگريزی اور عربی زبان میں اشاعت
فكرونظر گروپ: كتاب"۱۱۰ حديث قدسی" ، "110 Sacred Hadith" انگريزی اور عربی زبان میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كے مولف " مسعود حسن" نےاس كتاب میں اہل سنت كی احاديث كی كتب سے ۱۱۰ احاديث قدسی جمع كی ہیں۔ اس كتاب كی خصوصيت یہ ہے كہ اس میں موجود احاديث كا ترجمہ انگريزی زبان میں كيا گيا ہے۔
329369