ماسكو میں بدھ كے روز جشن عيد غدير كا انعقاد

IQNA

ماسكو میں بدھ كے روز جشن عيد غدير كا انعقاد

12:54 - December 16, 2008
خبر کا کوڈ: 1719792
بين الاقوامی گروپ: ماسكو میں جشن عيد غدير بروز بدھ ۱۷ دسمبر كو منعقد ہو گا۔

ماسكو میں ايران كے ثقافتی مشاور ابوذر ابراہيمی تركمان نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' سے ٹيلی فون پر گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس جشن میں روس میں مقيم ايرانی اور ماسكو كےمسلمان شريك ہوں گے۔ روس میں ايرانی سفير محمد رضا سجادی " ولايت" كے موضوع پر خطاب كریں گے۔ ياد رہے تركی كے شہر قونیہ" میں بھی ۱۶ دسمبر بروز منگل " جشن امام علی و مولانا " كے موضوع پر منعقد ہو گا جس میں تركی میں مقيم ايرانی شريك ہوں گے۔
333350

نظرات بینندگان
captcha