ايران كے شہر " بندر لنگھ" میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر " بندر لنگھ" میں قرآنی محفل كا انعقاد

10:08 - December 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1723555
قرآنی سرگرمياں گروپ: ادارہ اسلامی تبليغات كے تعاون سے " بندر لنگھ" شہر كے حسينیہ راشد میں "قرآن سے انس" كی محفل كا انعقاد كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ ہرمزگان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ اسلامی تبليغات كے تعلقات عامھ نے كہا ہے كہ اس نورانی محفل میںلوگوں كی ايك بڑی تعداد نے شركت كی۔ محفل قرآن میں علاقھ كےمعروف قاريوں كی تلاوت كی بعد ادارہ كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين قائدی نے اپنے خطاب میں كہا كہ قرآنی محافل ايك خاص تقدس اور عظمت كی حامل ہیں لہذا ہمیں ان محافل كی اہميت اور ضرورت كو مد نظر ركھنا چاہیے۔
338129
نظرات بینندگان
captcha