الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" خبررساں ويب سائٹ" Islamonline" كے مطابق انگلينڈ كے ۲۰ مسلمان راہنماوں نے ايك مشتركہ خط میں انگلينڈ كے یہوديوں كو زد و كوب اور لندن میں یہودی عبادت گاہ كےجلائے جانے كی مذمت كی ہے اور كہا ہے كہ اگرچہ ابھی تك كسی نے اس واقعہ كی ذمہ داری قبول نہیں كی ہے ليكن پھر بھی مذہبی مقامات كی بے حرمتی بالكل قابل قبول نہیں۔ انھوں نے یہ خط انگلينڈ كے یہوديوں سے بدسلوكی كی دليل نہیں بن سكتی۔ كچھ عرصہ قبل فرانس میں یہوديوں كے ساتھ بدسلوكی پر بھی فرانسيسی مسلمان راہنماوں نے مذمت كی تھی۔ ياد رہے كہ اس وقت تك تقريباً ۱۲۰۰ افراد شہيد اور ۵۰۰۰ سے زائد زخمی ہو چكے ہیں۔ شہيد ہونے والوں میں ۳۵۵ چھوٹے معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
349341