بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" " MAP" كے مطابق یہ ٹيم بچوں اور اعصاب كےاسپشلسٹ ڈاكٹرز اور سرجن ڈاكٹرز پر مشتمل ہے كہ جو گزشتہ ہفتہ كے آخر میں مراكش كے دارالحكومت رباط سے غزہ كے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ اسرائيل كےحملوں كےآغاز سے ليكر ابتك مراكش كی طرف سے غذائی اور طبی امداد كی مد میں ۲۳۴ ٹن سامان غزہ بھيجا جا چكا ہے۔
352178