مراكش كے ڈٓاكٹروں كی ٹيم غزہ روانہ

IQNA

مراكش كے ڈٓاكٹروں كی ٹيم غزہ روانہ

12:02 - January 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1735016
بين الاقوامی گروپ: مراكش كےبادشاہ ملك محمد ششم نے ۳۰ ڈاكٹروں پر مشتمل ايك ٹيم كو حكم صادر كيا ہے كہ وہ غزہ میں زخمی فلسطينيوں كی مدد كریں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" " MAP" كے مطابق یہ ٹيم بچوں اور اعصاب كےاسپشلسٹ ڈاكٹرز اور سرجن ڈاكٹرز پر مشتمل ہے كہ جو گزشتہ ہفتہ كے آخر میں مراكش كے دارالحكومت رباط سے غزہ كے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ اسرائيل كےحملوں كےآغاز سے ليكر ابتك مراكش كی طرف سے غذائی اور طبی امداد كی مد میں ۲۳۴ ٹن سامان غزہ بھيجا جا چكا ہے۔
352178
نظرات بینندگان
captcha