بين الاقوامی گروپ: امريكہ كے صدر" باراك حسين اوباما" نے اسرائيل سے درخواست كی ہے كہ وہ غزہ میں امدادی عمل كی سہولت كے لیے غزہ جانےوالے تمام راستوں كو كھول دے۔
اوباما نے مزيد كہا كہ غزہ كے پٹی میں فلسطينی شہريوں كی امداد كا كام بين الاقوامی گروہوں اور فلسطينی حكومت كی زير نگرانی ہونا چاہیے۔ امريكی صدر نے فلسطين سے متعلق اپنی سياست كےحوالے سے گفتگو كرتےہوئے كہا كہ ہماری كوشش ہو گی كہ ہم فلسطين ، اسرائيل اور اسرائيل اور عرب ممالك كے درميان مصالحت كرائیں۔
352843