تركی: "غزہ میں اسرائيلی مظالم " كے عنوان پر نمائش

IQNA

تركی: "غزہ میں اسرائيلی مظالم " كے عنوان پر نمائش

10:46 - January 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1735493
ادب و آرٹ گروپ: تركی كےشہر " باكير كوی" میں تركی نامہ نگار " مرسلين تان" نے " غزہ میں اسرائيلی مظالم " كےعنوان پر ايك نمائش كا اہتمام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' تركی میں ايرانی ثقافتی ترجمان كےمطابق نمائش كا مقصد مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے اسرائيلی اور استكباری مظالم پر احتجاج كرنا ہے۔ نمائش میں بوسنيا ہرزگووينا، فلسطين، لبنان ، افغانستان اور عراق میں جاں بحق ہونے والے ہزاروں بےگناہ مسلمانوں كی ۷۰ سے زائد تصاوير پيش كی گئیں۔ نمائش ۲۹ جنوری تك جاری رہے گی۔
352601
نظرات بینندگان
captcha