" اسلامی انقلاب كی كاميابياں"

IQNA

" اسلامی انقلاب كی كاميابياں"

13:11 - January 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1736123
ادب و آرٹ گروپ: چين كے دارالحكومت پيكن میں ايرانی سفارت خانہ میں ۶ فروری كو " اسلامی انقلاب كی كاميابيان" كے عنوان سےايك تقريب ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" چين میں ايرانی اتاشی تقريب میں اسلامی انقلاب سے حاصل ہونے والی كاميابيوں كو بيان كیہا جائے گا۔ یہ تقريب ايران میں اسلامی انقلاب كی تيسویں سالگرہ كے موقع پر ايرانی كونسل خانہ كی جانب سے منعقد ہو گی۔ تقريب میں اسلامی جمہوریہ ايران كے بارے میں مختلف كتابوں كے مصنفين كو خراج تحسين پيش كيا جائيگا۔ چين میں ايرانی سفير " جواد منصوری" انقلاب كے دوران ايران میں چينی سفير " خواليمينگ" ايران میں چين كےسابق سفير " ليو جام تنگ" اور ايرانی اتاشی محمد جواد آقا جری اس تقريب میں شركت كریں گے۔ تقريب میں انقلاب كے متعلق بعض چينی شعراء اپنا كلام سنائیں گے اس كے علاوہ چين میں مقيم ايرانی طلابك كی جانب سے انقلابی ترانے اور انقلاب كی گلپس پيش كی جائیں گی۔
353254
نظرات بینندگان
captcha