يمن میں غزہ كے لوگوں سے اظہار ہمدردی كيلیے كانفرنس

IQNA

يمن میں غزہ كے لوگوں سے اظہار ہمدردی كيلیے كانفرنس

14:02 - January 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1737452
بين الاقوامی گروپ: ۲۹جنوری ۲۰۰۹ء كو يمن كےدارالحكومت "صنعا" میں غزہ كے لوگوں سے اظہار ہمدردی كے لیے ايك كانفرنس منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " Saba" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كانفرنس میں عرب اور غير عرب ممالك كے سفارت كار اور يمن كی نامور سياسی شخصيات شركت كریں گی۔ اس كانفرنس كا شعار ہے" ہم آپ كے درد میں برابر كے شريك ہیں" اس كانفرنس میں غزہ كے بچوں كی حالت زار اور غزہ میں اسرائيل كےوحشيانہ حملوں كےنتيجے میں پيدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خيال كيا جائے گا۔
355617
نظرات بینندگان
captcha