بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " Saba" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كانفرنس میں عرب اور غير عرب ممالك كے سفارت كار اور يمن كی نامور سياسی شخصيات شركت كریں گی۔ اس كانفرنس كا شعار ہے" ہم آپ كے درد میں برابر كے شريك ہیں" اس كانفرنس میں غزہ كے بچوں كی حالت زار اور غزہ میں اسرائيل كےوحشيانہ حملوں كےنتيجے میں پيدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خيال كيا جائے گا۔
355617