بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بلغاریہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں آرٹسٹوں كے ۶۳ آثار كی نمائش كی جائے گی۔ اس نمائش میں (قاسم بخشی) كے خطاطی ، " احمد علی زند" ہينڈی كرافٹ اور " كمال جہانشاہی فر" كےكندہ كاری كے آثار ركھے جائیں گے۔
356377