بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں تاريخ تصوف، نفسيات اور تصوف ، تصوف اور معرفت، صوفياء كا مسلك ، تصوف اور محبت، تشيع سے تصوف كا رابطہ ، تصوف كيا ہے اور صوفی كون لوگ ہیں۔ جيسے موضوعات پر بحث كی گئی ہے۔ اس كے علاوہ اس كتاب كی تيسری صدی ہجری سے ليكر تصوف اسلامی كے مختلف ادوار كو بيان كيا گيا ہے۔
357058