ہندوستان " میں ادبيات اسلامی" كے موضوع پر سيمينار

IQNA

13:03 - February 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1739123

ہندوستان " میں ادبيات اسلامی" كے موضوع پر سيمينار

بين الاقوامی گروپ: يكم فروری ۲۰۰۹ء كو ہندوستان كے شہر " بھوپال" میں ادبيات اسلامی كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Indian Muslims" ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار ہندوستان كی ادب اسلامی كونسل كی كوششوں سے منعقد ہوا۔ جس میں يونيورسٹيوں كے پروفيسرز اور دينی مدارس كے علماء نے شركت كی۔ اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد بشريت كی ہدايت كے لیے اسلامی ادبيات كی ترويج اور انسانيت كو ادب اسلامی سے آگاہ كرنا ہے۔ اس سيمينار میں مندرجہ ذيل موضوعات پر گفتگو كی جائے گی۔ ادبيات اسلامی كا تاريخچہ اور علماء اسلام كے ادبی آثار۔
357256
نظرات بینندگان
captcha