بحرين میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

بحرين میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد

13:16 - February 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1739662
بين الاقوامی گروپ: اس سال اپريل میں بحرين كےدارالحكومت " منامہ" میں " عبدالعزيز بن محمد آل خليفہ" نامی حفظ اور قرائت قرآن كريم كےمقابلے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے بحرين كے روزنامہ " الوقت" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے بحرين كی امور اسلامی كونسل كے سربراہ " عبداللہ بن خالد آل خليفہ" كی نظارت میں منعقد ہوں گے۔ یہ مقابلے بحرين كے علوم قرآنی كےنامور استاد اور بحرين كےسابق وزير اعظم مرحوم " عبدالعزيز بن محمد آل خليفہ " كی ياد میں منعقد كیے جائیں گے۔ اور بحرين سے تعلق ركھنے والے علوم قرآنی كے نامور اساتذہ ان مقابلوں كے منصف ہوں گے۔
357968
نظرات بینندگان
captcha