بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ۵۱۵صفحات پر مشتمل ہے۔ البانیہ كے عالم دين" حاجی سليم اصطفی" نے شيپ زبان میں صحيفھ سجادیہ كا ترجمہ كيا ہے انھوں نے دينی موضوعات پر مقالات اور بہت سی كتابوں كا عربی زبان سے شيپ زبان میں ترجمہ كيا ہے۔ یہ كتاب اس وقت بالكان كے شيعوں كی دسترس میں ہے۔ ياد رہے كہ بالكان كے علاقہ كے لوگ شيپ زبان بولتے ہیں۔
362224