امارات میں " والفجر" نامی ثقافتی مقابلے

IQNA

امارات میں " والفجر" نامی ثقافتی مقابلے

12:18 - February 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1743912
فن گروپ: امارات میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے نے ايران كے اسلامی انقلاب كی ۳۰ویں سالگرہ كی مناسبت سے ابوظہبی، العين، شارجہ اور دوبئی میں " والفجر" نامی آٹھ ثقافتی مقابلے منعقد كیے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے امارات میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے انقلاب اسلامی كے پيغام اور انقلاب اسلامی كی اقدار جيسے موضوعات پر بچوں ، نوجوانوں اور جوانوں سے مخصوص تھے۔امارات میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كی طرف سے ان مقابلوں میں ۳۰ منتخب افراد كو انعامات بھی دیے گئے۔
362934
نظرات بینندگان
captcha