بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے امارات میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے انقلاب اسلامی كے پيغام اور انقلاب اسلامی كی اقدار جيسے موضوعات پر بچوں ، نوجوانوں اور جوانوں سے مخصوص تھے۔امارات میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كی طرف سے ان مقابلوں میں ۳۰ منتخب افراد كو انعامات بھی دیے گئے۔
362934