پاكستان میں قرآن مجيد كی اشاعت پر كڑی نظر

IQNA

پاكستان میں قرآن مجيد كی اشاعت پر كڑی نظر

12:13 - February 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1743914
بين الاقوامی گروپ: ۱۰ فروری ۲۰۰۹ء كو پاكستانی پارليمنٹ میں مذہبی امور كے كمشن نے پاكستان میں قرآن مجيد كی اشاعت كے حوالے سے قوانين میں رد و بدل كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے روزنامہ " Daily Times" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان قوانين میں رد وبدل كی ضرورت اس لیے پيش آئی ہے تاكہ قرآن مجيد كی اشاعت میں غلطيوں كو ختم كيا جا سكے۔ اور قرآن مجيد كی اشاعت میں غير معياری كاغذ كے استعمال كو روكا جا سكے۔ اس كمشن نے حج كے قوانين میں تبديلی كی ہے۔ تاكہ ان قوانين كی روشنی میں حج و زيارت كے امور میں بھی زيادہ بہتر انداز میں نظارت كی جا سكے۔
362890

نظرات بینندگان
captcha