تركی میں چہلم سيد الشہداء كا انعقاد

IQNA

تركی میں چہلم سيد الشہداء كا انعقاد

12:37 - February 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1744549
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۱۵ فروری ۲۰۰۹ء كو تركی كے دارالحكومت انقرہ میں امام حسين علیہ السلام كا چہلم منايا جائے گا۔ اس كا اہتمام تركی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ چہلم سيدالشہداء كے اس پروگرام میں زيارت اربعين سيدالشہداء پڑھی جائےگی اور مجلس عزا ہو گی۔ چہلم سيدالشہداء (ع) كے اس پروگرام میں تركی میں مقيم ايرانی بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
363409
نظرات بینندگان
captcha