شہيد مطہری كی كتاب" دہ گفتار" كی استنبول میں تركی زبان میں اشاعت

IQNA

شہيد مطہری كی كتاب" دہ گفتار" كی استنبول میں تركی زبان میں اشاعت

16:29 - February 19, 2009
خبر کا کوڈ: 1746057
فن گروپ: شہيد مطہری كی كتاب" دہ گفتار" تركی زبان میں ترجمہ ہو كر استنبول میں شائع ہوئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےاستنبول میں ايرانی قونصل خانہ كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كتاب كا تركی زبان میں ترجمہ " مرات آلتن" نے كيا ہے۔ یہ كتاب ۲۵۲ صفحات پر مشتمل ہے اسےكوثر پبلشرز نے دو ہزار نسخوں كی تعداد میں شائع كيا ہے۔ شہيد مطہری نے اس كتاب میں تقوا، تقوا كےمراحل اور اس كےاثرات ، اجتہاد، امر بہ معروف و نہی از منكر ، دينی فكر كا احياء ، فريضہ علم، جوان نسل كی رہنمائی اور خطابت جيسے موضوعات پر بحث كی ہے۔
365350
نظرات بینندگان
captcha